• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 603140

    عنوان:

    نماز کب فرض ہوتی ہے ؟

    سوال:

    نماز کب فرض ہوتی ہے ؟

    جواب نمبر: 603140

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:577-426/L=7/1442

     جب آدمی عاقل اور بالغ ہوجائے اس وقت نماز فرض ہوجاتی ہے اورلڑکا اس وقت بالغ ہوتا ہے جب اس کو احتلام ہونے لگے اور اگر احتلام نہ ہوتو اس کی عمر عربی سال کے اعتبار سے پندرہ برس کی ہوجائے ۔

    (بلوغ الغلام بالاحتلام والإحبال والإنزال) والأصل ہو الإنزال (والجاریة بالاحتلام والحیض والحبل) ولم یذکر الإنزال صریحا لأنہ قلما یعلم منہا (فإن لم یوجد فیہما) شیء (فحتی یتم لکل منہما خمس عشرة سنة بہ یفتی) لقصر أعمار أہل زماننا.[الدر المختار وحاشیة ابن عابدین (رد المحتار) 6/153)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند