• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 602807

    عنوان:

    کسی حرف کو کھینچنا تھا لیکن نہیں کھینچا

    سوال:

    کسی حرف کو کھینچنا تھا لیکن نہیں کھینچا مثلا فالمغیرت کو فالمغرت پڑھ دیا تو نماز ہوگی یا نہیں؟

    جواب نمبر: 602807

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:533-501/L=7/1442

     نماز ہوگئی یہ ایسی خطا فاحش نہیں ہے جس کی وجہ سے نماز فاسد ہوجائے۔ مستفاد: (ومنہا) زیادة حرف إن زاد حرفا فإن کان لا یغیر المعنی لا تفسد صلاتہ عند عامة المشایخ نحو أن یقرأ والنہی عن المنکر بزیادة الیاء․ ہکذا فی الخلاصة۔ (الفتاوی الہندیة: ۱/۷۹)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند