عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 602538
دوسری رکعت میں التحیات کے بعد درود پڑھنا
کیاچار رکعت کی نماز میں دوسری رکعت کے قاعدہ میں التّحیّات کے بعد درود پڑھنے سے سجدہ سہو کرنا لازم ہوگا ؟
جواب نمبر: 60253802-Mar-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 575-519/H=07/1442
فرض، واجب، سنن موٴکدہ میں واجب ہوگا نوافل میں نہیں ۔ ہٰکذا فی الشامی وغیرہ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
یہاں ایک آدمی ہے جو میرے علم کے مطابق سنت پر عمل کرتا ہے، لیکن اس کو سگریٹ پینے کی بری عادت ہے۔ کیا سگریٹ نوشی اسلام میں سختی کے ساتھ منع ہے؟ کیا ایسا آدمی نماز پڑھا سکتا ہے؟
میرا سوال یہ ہے کہ کیا چاروں فقہ میں نماز میں رفع یدین نہیں ہے یا صرف حنفی نہیں کرتے؟
941 مناظر