• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 60228

    عنوان: پلاسٹک کی ٹوپی میں نماز ہوتی ہے یا نہیں؟

    سوال: براہ کرم، بتائیں کہ پلاسٹک کی ٹوپی میں نماز ہوتی ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 60228

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 905-906/M=9/1436-U نماز ہوجاتی ہے لیکن ایسی ٹوپی پہن کر نماز نہ پڑھنی چاہیے جس کوپہن کر شرفاء کی مجلس میں جانے سے عار محسوس ہوتی ہو، ایسی ٹوپی کا استعمال بہتر نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند