• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 602053

    عنوان:

    عصر کی نماز کے کتنی دیر بعد نماز نہیں پڑھ سکتے ؟

    سوال:

    عصر کی نماز کے کتنی دیر بعد نماز نہیں پڑھ سکتے ؟

    جواب نمبر: 602053

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 365-308/M=05/1442

     عصر کی نماز سے فارغ ہوجانے کے فوراً بعد سے غروب تک کوئی نفل نماز نہیں پڑھنی چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند