• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 601915

    عنوان:

    نماز میں مل کر کھڑے ہونا سنت یا واجب؟

    سوال:

    نماز میں مل کر کھڑے ہونا سنت یا واجب؟

    جواب نمبر: 601915

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 347-288/M=05/1442

     جماعت کی نماز میں صفوں میں مل مل کر کھڑے ہونا سنت ہے۔ بلا عذر فُرجہ (خالی جگہ) چھوڑ کر کھڑے ہونا مکروہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند