• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 601899

    عنوان:

    مائك كا استعمال كرنا جب كہ بغیر مائك آواز پہنچ جاتی ہو؟

    سوال:

    (۱)کیا امامت کے وقت مائک کا استعمال کر سکتے ہیں جبکہ آواز بغیر مائک کے سنائی دیتی ہے ؟

    جواب نمبر: 601899

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 380-263/SN=05/1442

     کرسکتے ہیں؛ لیکن اگر بغیر مائک کے ہی آواز پہنچ جاتی ہو تو نہ کرنا ہی اچھا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند