• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 600541

    عنوان:

    منفرد سری نماز میں جہرا قرآت کر سکتا ہے یا نہیں؟

    سوال:

    مفتی صاحب سوال یہ ہے کہ منفرد سری نماز میں جہرا قرآت کر سکتا ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 600541

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 191-118/B=02/1442

     جی نہیں، سری نماز میں منفرد اور امام دونوں کے لئے آہستہ قرأة کرنا واجب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند