• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 600370

    عنوان: کیا نماز میں سنت مؤکدہ چھوڑنے پر گناہ ہوتا ہے ؟ 

    سوال:

    کیا نماز میں سنت مؤکدہ چھوڑنے پر گناہ ہوتا ہے ؟ برائے مہربانی قرآن و حدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمایئے ۔ شکریہ

    جواب نمبر: 600370

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 147-91/B=02/1442

     جی ہاں گناہ ہوتا ہے۔ گناہ باین معنی ہوتا ہے کہ نماز میں کراہت آجاتی ہے اور نماز کے ثواب میں کمی آجاتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند