• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 60026

    عنوان: تکبیر اقامت میں حی علی الصلاة پر کھڑا ہوا جائے یا آغاز تکبیر سے صف بندی کر لی جائے؟

    سوال: تکبیر اقامت میں حی علی الصلاة پر کھڑا ہوا جائے یا آغاز تکبیر سے صف بندی کر لی جائے؟

    جواب نمبر: 60026

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 468-468/Sd=8/1436-U آغاز تکبیر سے ہی صف بندی کرلی جائے؛ تاکہ صفوں کی درستگی کا واجب ادا کیا جاسکے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند