• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 600237

    عنوان:
    فرض نماز کے تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بلا ارادہ بعد بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ جانا؟

    سوال:

    فرض نماز کے تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد کبھی انجانے سے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ لیتا ہوں تب یاد آتا ہے کی کوی سورت نہیں پڑھنا ہے تو کیا ایسے نماز ہو جائے گا۔

    جواب نمبر: 600237

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 131-79/B=02/1442

     جی ہاں! نماز ہو جائے گی۔ سجدہٴ سہو واجب نہ ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند