• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 600172

    عنوان:  کیا امام وتر میں قنوت وتر باآواز بلند پڑھ سکتا ہے ؟ 

    سوال:

    کیا امام وتر میں قنوت وتر باآواز بلند پڑھ سکتا ہے ؟ اور اگر پڑھ سکتا ہے تو اس کا طریقہ کیا ہوگا؟ تھوڑی تفصیل سے بیان کریں۔

    جواب نمبر: 600172

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:72-38/N=2/1442

     (۱، ۲): اصح اور مختار قول کے مطابق ہر شخص وتر میں دعائے قنوت آہستہ آواز سے پڑھے گا، بلند آواز سے نہیں، سنت یہی ہے؛ لہٰذا رمضان کی وترباجماعت میں بھی امام دعائے قنوت آہستہ آواز سے پڑھے گا، بلند آواز سے نہیں۔

    (وقنت فیہ) …(مخافتاً علی الأصح مطلقاً) ولو إماماً لحدیث: ”خیر الدعاء الخفي“ (الدر المختار مع رد المحتار، کتاب الصلاة، باب الوتر والنوافل، ۲: ۴۴۲ - ۴۴۴، ط: مکتبة زکریا دیوبند، ۴: ۲۳۱ - ۲۳۶، ت: الفرفور، ط: دمشق)۔

     

    قولہ: ”علی الأصح“: کذا في المحیط، وفي الھدایة أنہ المختار (رد المحتار)۔

    قولہ: ”ولو إماماً“: قال في الخزائن: إماماً کان أو موٴتماً أو منفرداً، أداء أو قضاء، في رمضان أو غیرہ۔ قولہ: ”لحدیث إلخ“: أفاد أن المخافتة لیست بواجبة (المصدر السابق)۔

    ویخفي الإمام والقوم، ھو الصحیح (مراقي الفلاح مع حاشیة الطحطاوي علیہ، کتاب الصلاة، باب الوتر وأحکامہ، ص: ۳۸۲، ط: دار الکتب العلمیة، بیروت)۔

    قولہ: ”ھو الصحیح“ والأصح کما في المحیط، والمختار کما في المجمع والھدایة (حاشیة الطحطاوي علی المراقي)۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند