• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 600116

    عنوان:

    كوئی عورت حیض ختم ہونے كے بعد غسل سے پہلے اگر آیت سجدہ سن لے تو كیا حكم ہے؟

    سوال:

    ایک سوال ہے کہ اگر کوئی حائضہ عورت جس کا حیض تو ختم ہو گیا پر ابھی غسل نہیں کیا ...اگر اس نے آیت سجدہ سنی یا پڑھی تو کیا اس پر سجدہ واجب ہے؟

    جواب نمبر: 600116

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 93-55/B=02/1442

     جی ہاں، اس پر سجدہٴ تلاوت واجب ہوگا۔ وہ جنبی کے حکم میں ہوگئی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند