• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 59887

    عنوان: میرا سوال یہ ہے کہ اگر میری نماز قضا ہوجائے تو بعد میں ہم کتنی رکعت نماز پڑھ سکتے ہیں؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر میری نماز قضا ہوجائے تو بعد میں ہم کتنی رکعت نماز پڑھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 59887

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 482-482/Sd=9/1436-U جو فرض یا واجب نماز قضا ہو، بعد میں اسی نماز کو پڑھنا واجب ہے، قضاء شدہ نماز میں جتنی رکعات ہوں گی، بعد میں اتنی ہی رکعات پڑھنی ہوں گی۔ ================= نوٹ: اگر سفر کی حالت میں قضا ہوئی ہے تو بعد میں بھی قصر ہی پڑھی جائے گی چاہے گھر پر پڑھیں اور اگر اقامت کی حالت میں قضا ہوئی ہے تو اسے پوری پڑھیں گے خواہ حالت سفر میں قضا کررہے ہوں۔(د)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند