• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 59702

    عنوان: حضرت میرا سوال یہ ھے کہ کیا بغیر داڈھی والے کے پیچھے اگر نماز پڑھ لیں تو اعادہ کرنا ضروری ھے ۔ تشفی بخش جواب دیکر شکریہ کا مو قعہ عنایت فرمائیں۔

    سوال: حضرت میرا سوال یہ ھے کہ کیا بغیر داڈھی والے کے پیچھے اگر نماز پڑھ لیں تو اعادہ کرنا ضروری ھے ۔ تشفی بخش جواب دیکر شکریہ کا مو قعہ عنایت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 59702

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 856-856/M=8/1436-U داڑھی منڈے شخص کے پیچھے نماز مکروہ ہے، لیکن اگر پڑھ لی گئی تو اعادہ لازم نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند