• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 59280

    عنوان: واجب نماز کتنی ہیں ؟

    سوال: واجب نماز کتنی ہیں ؟

    جواب نمبر: 59280

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 466-431/Sn=7/1436-U وتر کی تین رکعتیں، عید الفطر اور عید الاضحی کی دو، دو رکعتیں تو واجب لعینہ ہیں، اور نذر مانی ہوئی نمازیں، طواف کی دو رکعتیں، اور جو نفل نماز شروع کرنے کے بعد توڑدی جائے، یہ واجب لغیرہ ہیں، أماالصلاة الواجبة فنوعان صلاة الوتر وصلاة العیدین (بدائع: ۱/۶۰۵، زکریا) وختم الطواف باستلام الحجر استنانًا ثم صلی شفعًا في وقت مباح یجب بالجیم علی الصحیح بعد کل أسبوع عند المقام (درمختار مع الشامي: ۳/ ۵۱۲، ط: زکریا)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند