• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 59248

    عنوان: اگر مسبوق آخری رکعات میں امام کے ساتھ درود شریف پڑھ لے تو اسے سجدہ سہوہ کرنا چاہیے یا نہیں؟

    سوال: اگر مسبوق آخری رکعات میں امام کے ساتھ درود شریف پڑھ لے تو اسے سجدہ سہوہ کرنا چاہیے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 59248

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 759-759/M=7/1436-U صورت مسئولہ میں اس پر سجدہ سہو واجب نہیں ، اس لیے نہیں کرنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند