• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 5914

    عنوان:

    حضرت میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ ایسا امام جس نے اپنے بالوں کو خضاب لگایا ہوا ہو کیا اس کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے؟

    سوال:

    حضرت میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ ایسا امام جس نے اپنے بالوں کو خضاب لگایا ہوا ہو کیا اس کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے؟

    جواب نمبر: 5914

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 597=639/ ل

     

    اگر اس امام نے کالے رنگ کا خضاب استعمال کیا ہے تو اس کے پیچھے نماز مکروہ ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند