• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 59079

    عنوان: زید نے اگر فرض نماز کی تین چار رکعت میں سورة فاتحہ کے بعد کوئی سورہ پڑھی تو کیا اس کو سجدہ سہو کرنا پڑے گا یا پھر اس کی نماز ہوجائے گی؟

    سوال: زید نے اگر فرض نماز کی تین چار رکعت میں سورة فاتحہ کے بعد کوئی سورہ پڑھی تو کیا اس کو سجدہ سہو کرنا پڑے گا یا پھر اس کی نماز ہوجائے گی؟

    جواب نمبر: 59079

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 609-605/B=7/1436-U سجدہٴ سہو کی ضرورت نہیں، اس کی نماز صحیح ہوجائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند