• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 58838

    عنوان: جماعت کی نماز یا دوسری نماز کے دوران کو ئی نما زی بازو میں کھڑا ہو تو پیروں کو حر کت دے کر ہل سکتے ہیں یا نہیں؟

    سوال: جماعت کی نماز یا دوسری نماز کے دوران کو ئی نما زی بازو میں کھڑا ہو تو پیروں کو حر کت دے کر ہل سکتے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 58838

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 599-608/H=7/1436-U بلاضرورت پیروں کو حرکتت دے کر ہلانا مکروہ تنزیہی اور خلاف خشوع ہے، وفي الفتاوی رد المحتار وإن من لوازمہ (الخشوع) ظہور الذل وغض الطرف وخفض الصوت وسکون الأطراف اھ (تحت مطلب في الخشوع ج۱ ص ۴۳۱ مطبوعہ نعمانیہ)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند