• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 58775

    عنوان: اگر میری جماعت کی نماز نکل گئی ہواور میری اہلیہ نے بھی اس وقت تک نماز ادا نہ کی ہو تو کیا ہم دونوں باجماعت نماز پڑھ سکتے ہیں؟ میں امام بن جاؤں اور میری اہلیہ مقتدی ؟

    سوال: اگر میری جماعت کی نماز نکل گئی ہواور میری اہلیہ نے بھی اس وقت تک نماز ادا نہ کی ہو تو کیا ہم دونوں باجماعت نماز پڑھ سکتے ہیں؟ میں امام بن جاؤں اور میری اہلیہ مقتدی ؟

    جواب نمبر: 58775

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 378-343/Sn=6/1436-U جی ہاں! پڑھ سکتے ہیں، جماعت کے وقت اہلیہ کو پیچھے کھڑی کریں، برابر میں نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند