عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 58738
جواب نمبر: 58738
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 558-606/H=7/1436-U سلام سے قبل سورج طلوع ہونے کی وجہ سے نماز فاسد ہوگئی پس اس کا عادہ واجب ہے یعنی دوبارہ پڑھے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند