• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 58552

    عنوان: زید نے اگر فرض نماز کی تین چار رکعت میں سورة فاتحہ کے بعد کوئی سورہ پڑھی تو کیا اس کو سجدہ سہو کرنا پڑے گا یا پھر اس کی نماز ہوجائے گی؟

    سوال: زید نے اگر فرض نماز کی تین چار رکعت میں سورة فاتحہ کے بعد کوئی سورہ پڑھی تو کیا اس کو سجدہ سہو کرنا پڑے گا یا پھر اس کی نماز ہوجائے گی؟

    جواب نمبر: 58552

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 377-342/Sn=6/1436-U صورت مسئولہ میں نماز درست ہوگئی، سجدہٴ سہو کی ضرورت نہیں ہے واکتفی المفترض فیما بعد الأولیین بالفاتحة؛ لإنہا سنة علی الظّاہر ولو زاد لا بأس بہ (درمختار مع الشامي: ۲/۲۲۱،ط: زکریا)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند