عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 58405
جواب نمبر: 58405
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 730-740/L=6/1436-U اگر بریلوی امام کے عقائد شرکیہ نہ ہوں تو اس کی اقتداء میں نماز کراہت تحریمی کے ساتھ درست ہوجاتی ہے، اگر کسی جگہ کوئی ایسی مسجد نہ ہو جس کا امام صحیح العقیدہ ہو تو ایسی مجبوری میں اس بریلوی امام جس کے عقائدشرکیہ نہ ہوں کی اقتداء میں نماز ادا کی جاسکتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند