• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 58070

    عنوان: پلاسٹک کی چوڑی پہن کر نمازہوجاتی ہے یا نہیں؟

    سوال: پلاسٹک کی چوڑی پہن کر نمازہوجاتی ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 58070

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 548-537/L=5/1436-U عورت کے لیے پلاسٹک کی چوڑی پہن کر نماز پڑھنا درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند