• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 58014

    عنوان: کیا اذان ہونے کے وقت نماز پڑھی جاسکتی ہے؟

    سوال: کیا اذان ہونے کے وقت نماز پڑھی جاسکتی ہے؟

    جواب نمبر: 58014

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 536-536/L=5/1436-U اذان کے وقت نماز پڑھی جاسکتی ہے؛ البتہ بہتر یہی ہے کہ اذان کے وقت پہلے اذان کا جواب دیا جائے پھر نماز ادا کی جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند