عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 577
دن بھر دکان پر رہنے کی وجہ سے نماز ٹائم سے نہیں پڑھی جاتی، رات کو ساری نمازیں ادا کرتا ہوں، کیا اسلام میں اس کی اجازت ہے؟
دن بھر دکان پر رہنے کی وجہ سے نماز ٹائم سے نہیں پڑھی جاتی، رات کو ساری نمازیں ادا کرتا ہوں، کیا اسلام میں اس کی اجازت ہے؟
والسلام
جواب نمبر: 577
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 519/ب=504/ب)
اسلام میں ایسا کرنے کی اجازت نہیں ہے البتہ دوکان پر اس طرح بیٹھنا کہ روزانہ نماز کو قضا کردینا یہ قطعی حرام و ناجائز ہے ایسی دوکان کو ہی چھوڑ دینا چاہئے۔ یا پھر نماز کے وقت اٹھ کر باجماعت نماز پڑ ھیں ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند