• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 57642

    عنوان: نماز كے لیے پینٹ كے پائنچے موڑنا؟

    سوال: اگر ہماری پینٹ ٹخنوں سے نیچے تک ہے ، نماز میں ہمیں اس کو ہمیں موڑنا چاہئے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 57642

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 278-281/B=4/1436-U جی ہاں سلیقہ کے ساتھ موڑلینا چاہیے، کیونکہ ٹخنے کو چھپاکر نماز پڑھنے میں نماز مکروہ ہوتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند