• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 57602

    عنوان: اوابین کی نماز مغرب کی نفل کو ملا کر پڑھنی چاہئے یا الگ سے ؟ تفصیل سے بتائیں۔

    سوال: اوابین کی نماز مغرب کی نفل کو ملا کر پڑھنی چاہئے یا الگ سے ؟ تفصیل سے بتائیں۔

    جواب نمبر: 57602

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 330-263/D=4/1436-U مغرب کی فرض اور دو سنت کے علاوہ جو نوافل ہوں گی انھیں اوابین کہتے ہیں، حاصل یہ کہ اوابین میں مغرب کی دو سنت نہیں ملائی جائے گی، البتہ نفل اوابین ہی میں شمار ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند