عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 5730
ننگے سر نماز پڑھنا بھی سنت ہے؟
ننگے سر نماز پڑھنا بھی سنت ہے؟
جواب نمبر: 573001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 319=319/ م
بلاعذر بالقصد ٹوپی اتارکر ننگے سر نماز پڑھنا مکروہ اور خلافِ سنت ہے۔ ہندیہ میں ہے: تکرہ الصلاةُ حاسرًا رأسہ إذا کان یجد العمامة (عالمگیري)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہم عام طور پر اللہ کو سجدہ صرف نماز یا پھر قرآن کی سجدہ والی آیت کے مقام پر ہی کرتے ہیں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اگر اس نیت کے ساتھ کہ اللہ کو سجدہ کررہے ہیں، کہیں بھی کسی بھی جگہ اللہ کی محبت میں سجدہ کرسکتے ہیں یا نہیں؟ کیا دعا مانگتے وقت بھی سجدہ میں جاسکتے ہیں یا نہیں؟
2587 مناظر