عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 5729
اندھیرے میں نماز پڑھنا درست ہے؟
اندھیرے میں نماز پڑھنا درست ہے؟
جواب نمبر: 572931-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 330=330/ م
اندھیرے میں نماز پڑھنا درست ہے، بشرطیکہ قبلہ مشتبہ نہ ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگرامام نے جان بوجھ کر بغیر وضوء کے نماز پڑھادی تو کیا مقتدیوں کی نماز بھی نہیں ہوگی ؟
2755 مناظرکرسی پر بیٹھ کر چپل پہنکر پڑھنا
2961 مناظرنماز مکمل ہونے کے بعد کیا امام صاحب کا مقتدی کے سامنے بیٹھنا ضروری ہے، جب وہ تسبیح پڑھے یا دعا کرے؟ اگر امام صاحب مقتدی کے روبر ونہ بیٹھ کر قبلہ کی طرف رخکرکے بیٹھے تو کیا اس میں کوئی حرج ہے، یا یہ فرض ، سنت یا واجب کی خلاف ورزی ہے؟
11952 مناظرسورہٴ فاتحہ سے پہلے تشہد پڑھنا؟
1700 مناظر