• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 57224

    عنوان: میری گزارش یہ ہے کہ کیا کہنیوں سے اوپر کپڑے اٹھا کر نماز پڑھنا مکروة ہے ؟

    سوال: میری گزارش یہ ہے کہ کیا کہنیوں سے اوپر کپڑے اٹھا کر نماز پڑھنا مکروة ہے ؟

    جواب نمبر: 57224

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 224-221/B=3/1436-U جی ہاں کہنیوں سے اوپر کپڑے اٹھاکر نماز پڑھنا مکروہ ہے، چنانچہ فتاوی قاضی خان میں ہے: ولو صلّی رافعًا کمّیہ إلی المرفقین، کرہ (فتاوی قاضی خان علی ہامش الفتاوی الہندیة: ج۱ ص۱۳۵، مکتبہ زکریا دیوبن)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند