عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 57060
جواب نمبر: 57060
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 87-84/H=2/1436-U ثنا کا پڑھنا واجب نہیں، اگر بھول سے چھوٹ گیا تو سجدہٴ سہو اس صورت میں واجب نہیں بلکہ قصدا بھی اگر کسی نے چھوڑدیا تب بھی سجدہٴ سہو واجب نہیں ہوتا اگرچہ قصدا چھوڑنا کراہت تنزہی سے خالی نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند