• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 56944

    عنوان: عقیدہ حیات النبی ﷺ

    سوال: آپ سے عقیدہ حیات النبی کے صارے میں فتوی معلوم کیا تھا جواب موصوف ہوا، سوال کا ایک جز ہنوز جواب طلب ہے وہ کہ کیا اس کے خلاف عقیدہ رکھنے والوں کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 56944

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 78-78/Sd=2/1436-U حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا بلا تاویل انکار کرنے والا بدعتی ہے، ایسے شخص کی اقتداء میں نماز مکروہ ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند