• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 56557

    عنوان: لوگ کہتے ہیں کہ نماز ی اور پرہیز گار پر جادو اثر نہیں کرتاہے، جب کہ کچھ کہتے ہیں کہ نمازی اور پرہیز گار کیا صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ ہوجائے گا؟ جب جادو ان پر ہوسکتاہے تو انسان کیا چیز ہے؟ تفصیل سے بتائیں۔

    سوال: لوگ کہتے ہیں کہ نماز ی اور پرہیز گار پر جادو اثر نہیں کرتاہے، جب کہ کچھ کہتے ہیں کہ نمازی اور پرہیز گار کیا صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ ہوجائے گا؟ جب جادو ان پر ہوسکتاہے تو انسان کیا چیز ہے؟ تفصیل سے بتائیں۔

    جواب نمبر: 56557

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 56-77/L=1/1436-U جادو کا اثر نمازی پرہیزگار شخص کو بھی ہوسکتا ہے یہ از قبیل امراض ہے اور ہرشخص پر اس کا اثر ہوجانا ممکن ہے۔ ========= نوٹ: یا اسباب کی تاثیر ہے جس طرح تلوار متقی اور غیر متقی دونوں پر اثر کرے گی اسی طرح جادو بھی دونوں پر اثر کرے گا، البتہ تاثیر میں کمی زیادتی کا فرق ہوسکتا ہے۔ (د)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند