عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 55880
جواب نمبر: 55880
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1438-1433/N=12/1435-U ناجائز قبضہ کی ہوئی زمین پر نماز ہوجاتی ہے، البتہ کراہت کے ساتھ، لہٰذا کسی ایسی جگہ پر نماز نہ پڑھنی چاہیے تاکہ نماز کا ثواب پورا کا پورا ملے اور گناہ بھی نہ ہو وکذا تکرہ فی․․․ أرض مغصوبة کذا في الدر مع الرد (۲:۴۴ ط:مکتبہ زکریا دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند