• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 55440

    عنوان: حضرت!میری عشاء کی نماز کی ترتیب یہ ہے ، چار رکعت فرض ، دو رکعت سنت ، دو رکعت نفل، تین رکعت وتر۔ میں تہجد میں پڑھتاہوں، کیا یہ ترتیب صحیح ہے؟

    سوال: حضرت!میری عشاء کی نماز کی ترتیب یہ ہے ، چار رکعت فرض ، دو رکعت سنت ، دو رکعت نفل، تین رکعت وتر۔ میں تہجد میں پڑھتاہوں، کیا یہ ترتیب صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 55440

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1458-991/L=11/1435-U آپ کی ترتیب درست ہے، البتہ عشاء کی فرض سے پہلے چار رکعت مزید پڑھ لیا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند