• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 54822

    عنوان: میرا مسئلہ یہ ہے کہ اگر یمنٹ(معاہدہ ) پر امامت کرسکتے ہیں؟ جیسے پانچ یا دس سال کا اگریمنٹ ، اس طرح سے اگریمنٹ کرنا کیسا ہے؟براہ کرم، تفصیل سے وضاحت کریں۔

    سوال: میرا مسئلہ یہ ہے کہ اگر یمنٹ(معاہدہ ) پر امامت کرسکتے ہیں؟ جیسے پانچ یا دس سال کا اگریمنٹ ، اس طرح سے اگریمنٹ کرنا کیسا ہے؟براہ کرم، تفصیل سے وضاحت کریں۔

    جواب نمبر: 54822

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1372-922/L=11/1435-U پانچ یا دس سال کی مدت کا اگریمنٹ (معاہدہ) کرکے امامت کرنا درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند