عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 54750
جواب نمبر: 5475001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1323-1056/H=10/1435-U مسواک کا استعمال روزہ کی حالت میں بلاکراہت درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا کہتے ہیں مفتیان کرام کہ جب اقامت نماز کہی جائے تو مقتدی شروع میں کھڑے ہو جائے؟ یا جب موٴذن ?حی علی الفلاح ? کہے تب اٹھ کر نماز میں شامل ہوجائے؟ جب کہ کچھ علماء کرام کہتے ہیں کہ جب موٴذن ? حی علی الفلاح? کہے اس وقت اٹھنا چاہئے؟ براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں۔
1663 مناظركیا مجود قاری كا كسی عام آدمی كے پیچھے نماز پڑھنا درست ہے؟
5426 مناظرنماز میں وسوسے آنا
4196 مناظردو سو کلو میٹر دوری پر ملازمت كرنے والا قصر کرے گا یا اتمام؟
2088 مناظرایک ہی مسجد میں جماعت ثانیہ کا حکم
2128 مناظر