• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 54675

    عنوان: صفوں کی درستگی سے متعلق اگر صفوں میں دو تین شخصوں درمیان اتنی جگہ خالی ھے کہ ایک شخص کھڑا ھو سکتا ھے اور اسکو پر نہیں کیا جاتا تو کیا جماعت کی نماذ میں فرق واقع ھوگا حدیث میں خلا رہنے پر وعید وارد ہے

    سوال: صفوں کی درستگی سے متعلق اگر صفوں میں دو تین شخصوں درمیان اتنی جگہ خالی ھے کہ ایک شخص کھڑا ھو سکتا ھے اور اسکو پر نہیں کیا جاتا تو کیا جماعت کی نماذ میں فرق واقع ھوگا حدیث میں خلا رہنے پر وعید وارد ہے

    جواب نمبر: 54675

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1311-888/L=11/1435-U نماز تو ہوجائے گی، مگر ایسا کرنا مکروہ ہے، جماعت میں مل مل کر کھڑا ہونا چاہیے، تاکہ خلا نہ رہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند