• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 54661

    عنوان: نماز کے دوران اگر ایسا محسوس ہو کی ریاح خارج ہونے والی ہے تو اسے روک کر نماز مکمّل کر لی جائے تو نماز ہو جائیگی ؟

    سوال: نماز کے دوران اگر ایسا محسوس ہو کی ریاح خارج ہونے والی ہے تو اسے روک کر نماز مکمّل کر لی جائے تو نماز ہو جائیگی ؟

    جواب نمبر: 54661

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1315-892/L=11/1435-U اگر ریح کو روک کر نماز ادا کرلی جائے اور ریح کا خروج نہ ہو تو نماز درست ہوگئی اعادہ کی ضرورت نہیں۔ =========== جواب درست ہے، البتہ شدید تقاضے کے وقت اسی حال میں روک کر نماز ادا کرنا کراہت سے خالی نہیں۔(م)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند