عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 54440
جواب نمبر: 5444001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1148-909/D=10/1435-U فرض نمازوں کے بعد بھی دعا قبول ہوتی ہے او رحدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دعا مانگنا اور دعا کی ترغیب دینا آیا ہے، لیکن جن فرائض کے بعد سنت ہے مثلاً ظہر، مغرب عشا ان فرائض کے بعد مختصر دعامانگیں، پھر سنن ونوافل سے فارغ ہوکر اطمینان سے لمبی دعا مانگیں۔ اور جن فرائض کے بعد سنت نہیں ہے ان کے بعد لمبی دعا مانگیں جیسے فجر، عصر۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں فریدآباد کے سیکٹر 15Aمیں رہتاہوں۔لیکن یہاں کوئی مسجد نہیں ہے اوراذان کی کوئی آواز بھی نہیں ہے۔میں جانتا ہوں کہ اذان نماز کے لیے ضروری ہے۔ لیکن میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا اذان کے وقت کے بعد ہم اذان کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
1595 مناظرہم جس طریقہ سے نماز پڑھتے ہیں کیا اس کا
ذکر صحاح ستہ میں ہے، اگر ہے تو حوالہ دے دیں،مہربانی ہوگی۔
وطن اصلی سے ہرہفتے شرعی سفر كرنے والے كے لیے كیا حكم ہے قصر كا یا اتمام كا؟
9123 مناظرمفتی صاحب کیا نماز کسوف یا خسوف یا بلاو مصیبت وخوف و آفت کے وقت جو نماز پڑھی جاتی ہے وہ مکروہ وقت نماز میں پڑھنے کی اجازت ہے یا نہیں؟
3916 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ بغیر ٹوپی کے نماز کرنا
جائز ہے کہ نہیں؟ دوسرا یہ کہ نماز کے بعد اکثر لوگ براہ راست روانہ ہوتے ہیں دعا
کچھ نہیں کرتے نماز کے بعد دعا نہ کرنا گناہ ہے کہ نہیں؟