عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 53775
جواب نمبر: 53775
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1166-776/L=10/1435-U نوافل کے سجدہ میں دعا مانگ سکتے ہیں، بشرطیکہ دعا ماثور ہو،عربی زبان میں ہو اور آخرت سے متعلق ہو، اس کے لیے الگ سے نیت کرنے کی ضرورت نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند