عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 52974
جواب نمبر: 5297401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 902-902/M=7/1435-U آدھی آستین والی شرٹ پہن کر نماز پڑھنے سے بچنا چاہیے، نماز اگرچہ ہوجاتی ہے لیکن ایسا لباس بہتر نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک شخص اگر رکوع کی حالت میں امام کو پالے (یعنی امام رکوع ہی میں تھا اور اس نے نیت باندھ کر تکبیر تحریمہ کے بعد کچھ دیر قیام کیا اور پھر دوسری تکبیر کہتے ہوئے رکوع میں چلا گیا) تو کیا اس کی رکعت ہو جائے گی؟ مہربانی فرماکر حوالے کے ساتھ جواب ارشاد فرماویں۔
8427 مناظرمیر ا سوا ل یہ ہے کہ جمعتہ الوداع کے موقع پر جو قضاء عمری کے نام سے نفل پڑھی جاتی ہے تو کیا یہ درست ہے؟ اگر درست ہے تو اس کا طریقہ بھی بتائیں جس میں لوگ قضا شدہ نمازوں کو ایک دن میں پڑھتے ہیں؟
3905 مناظرکیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں اگر مصلی آخری رکعت میں تین سجدہ کرلے یاد رہنے کی صورت میں کیا ہوگا او ریا د نہ رہنے کی صورت میں کیا ہوگا؟
2954 مناظر