• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 52484

    عنوان: میرا مسئلہ یہ ہے کہ مجھے بتایا جائے کہ تہجد کے لیے سونا ضروری ہے یا نہیں؟ اگر سونا ضروری ہے تو کس قدر اور اگرنہیں تو کتنی گنجائش ہے؟امید ہے کہ جواب دیں گے۔ جزاکم اللہ خیر

    سوال: میرا مسئلہ یہ ہے کہ مجھے بتایا جائے کہ تہجد کے لیے سونا ضروری ہے یا نہیں؟ اگر سونا ضروری ہے تو کس قدر اور اگرنہیں تو کتنی گنجائش ہے؟امید ہے کہ جواب دیں گے۔ جزاکم اللہ خیر

    جواب نمبر: 52484

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 793-793/M=6/1435-U تہجد کے لیے سونا ضروری نہیں ہے لیکن سوکر اٹھنے کے بعد اخیر شب میں تہجد پڑھنا افضل ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند