• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 52437

    عنوان: فرض نماز کے بعد امام صاحب الحمد للہ زور سے کہتے ہیں پھر آہستہ دعا کرتے ہیں پھر آخر میں سبحان ربک زور سے کہتے ہیں کیا یہ صحیح ہے اوراس کی صریح دلیل چاہیے۔

    سوال: فرض نماز کے بعد امام صاحب الحمد للہ زور سے کہتے ہیں پھر آہستہ دعا کرتے ہیں پھر آخر میں سبحان ربک زور سے کہتے ہیں کیا یہ صحیح ہے اوراس کی صریح دلیل چاہیے۔

    جواب نمبر: 52437

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 918-623/L=7/1435-U اس کا التزام درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند