• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 51023

    عنوان: اندھیرے میں نماز پڑھنا مکروہ تو نہیں، مرد وعورت کے لیے؟

    سوال: اندھیرے میں نماز پڑھنا مکروہ تو نہیں، مرد وعورت کے لیے؟

    جواب نمبر: 51023

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 438-441/N=4/1435-U جی نہیں! اندھیرے میں نماز نہ مرد کی مکروہ ہے اور نہ عورت کی البتہ اگر نمازی اپنی اوردوسروں کی سہولت کے لیے کچھ روشنی کا نظم کرلے تو اس میں بھی کوئی حرج نہیں بلکہ مناسب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند