• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 50725

    عنوان: كیا حج كے لیے جانے والے مكہ میں نمازیں قصر پڑھیں گے؟

    سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت احرام کے ساتھ حالت حیض میں مکہ روانہ ہوئی اور وہاں جاکرپاک ہوئی ، پاک ہونے کے بعد وہ مکہ میں نمازپوری ادا کرے گی یا قصر کرے گی جب کہ دو دن بعد مدینہ روانگی ہے؟ تفصیل سے رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 50725

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 479-396/B=4/1435-U صورتِ مسئولہ میں یہ عورت مکہ میں نمازیں قصر پڑھے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند