• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 50610

    عنوان: رات کو تہجد کے وقت اٹھنے کے لیے کوئی دعا ہے؟ نہیں اٹھا جاتا؟ قضا روزے رکھے ہیں اور اٹھا نہیں جاتا تو نہیں جاتے ، کوئی دعا یا طریقہ وغیرہ ہو تو بتادیں؟

    سوال: رات کو تہجد کے وقت اٹھنے کے لیے کوئی دعا ہے؟ نہیں اٹھا جاتا؟ قضا روزے رکھے ہیں اور اٹھا نہیں جاتا تو نہیں جاتے ، کوئی دعا یا طریقہ وغیرہ ہو تو بتادیں؟

    جواب نمبر: 50610

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 407-330/B=3/1435-U اس مقصد کے لیے دعا میرے ذہن میں نہیں ہے، آپ فکر رکھ کر سوئیں یا الارم لگاکر سوئیں تو اٹھنا ممکن ہے، اس طرح بھی نہ اٹھ سکیں تو سوتے وقت ہی سحری کھالیں اورروزے کی نیت کرکے سوجائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند