• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 50435

    عنوان: عشاء کی نماز میں قصر کی دو رکعت میں قرأت بالجہر کرنی ہوتی ہے؟

    سوال: عشاء کی نماز میں قصر کی دو رکعت میں قرأت بالجہر کرنی ہوتی ہے؟

    جواب نمبر: 50435

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 324-283/H=3/1435-U اگر مسافر امامت کررہا ہے تو جہر واجب ہے، اگر منفرد مسافر نماز پڑھ رہا ہے تو اس کو جہر وسر میں اختیار ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند